میراب دوالیشولی نے مضبوط ریسلنگ کے بل بوتے پر شان اومالی کو منصفین کے متفقہ فیصلے سے ہرا کر یو ایف سی کے نئے بینٹم ویٹ چیمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کر لیا۔
ہماری توقع کے مطابق اومالی کے پاس ابتدائی راؤنڈز میں میراب کو ناک آؤٹ کرنے کے علاوہ دفاع کی کوئی صورت عالم امکانات میں موجود نہیں تھی اور الحمداللہ من و عن ایسا ہی ہوا۔






Leave a Reply